کامیابیاں محنت اور لگن سے کام کرنے سے ملتی ہیں:ماہ نور

Published on December 22, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 486)      No Comments

میری خوبصورتی اور شہرت کی وجہ سے جو اداکاریں مجھ سے جلتی ہیں میں ان کا کیا کرسکتی ہوں :انٹرویو
لاہور (یو این پی)فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ ماہ نور نے اپنے ایک انٹرویومیں کہا کہ فنکار وہ ہوتا ہے جو اپنی فنی صلا حیتو ں سے شائقین کے دل جیت سکے انہوں نے کہا کہ اسٹیج ایک اکیڈمی کا درجہ رکھتا ہے کیونکہ لائیوپرفارمنس سب سے مشکل کام ہے اس میں پروفیکٹ ڈانسر اور منفرد پرفارمنس چلتی ہے ،جو ہر کسی کے بس کی بات نہیں،ماہ نور نے مزید کہا کہ کامیابیاں محنت اور لگن سے کام کرنے سے ملتی ہیں کسی دوسرے سے حسد کرنے سے نہیں،ایک سوال کے جواب میں ماہ نور نے مختصر سا جواب دیتے ہوے کہا کہ میری خوبصورتی اور شہرت کی وجہ سیجو اداکاریں مجھ سے جلتی ہیں میں ان کا کیا کرسکتی ہوں میں تو دعا کرتی ہوں کہ اللہ پاک ہر فنکار کو کامیابیاں دے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes