سٹیٹ بینک کی جانب سے 100روپے کا سکہ جاری کیے جانے کا امکان

Published on December 22, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 297)      No Comments

کراچی (یواین پی) سٹیٹ بینک کی جانب سے 100روپے کا سکہ جاری کیے جانے کا امکان ہے ،تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاپر کچھ روز سے نئے سکے کی تصاویر گردش کر رہی ہے .تصاویر100روپے سکے کی ہیں۔دعوی کیا جارہا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے 100روپے کا نیا سکہ جلد مارکیٹ میں دستیاب ہو گا۔تاہم اس حوالے سے اسٹیٹ بینک کی جانب سے تاحال کوئی وضاحت باتصدیق نہیں کی گئی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme