صوبائی وزیر قانون کا استعفیٰ … رانا ثنا اللہ نے اعلان کر کے سب کو حیرت میں ڈال دیا

Published on December 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 269)      No Comments

لاہور(یواین پی)استعفی مانگنے والے 30مئی تک انتظار کریں .صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا قادری اور سیالوی کو دوٹوک پیغام دیدیا.نیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ استعفی ٰ مانگنے والے 30 مئی تک انتظار کریں ۔اپوزیشن طاہرالقادری کی سربراہی میں میں الائنس بنائے۔سوبسم اللہ ہم بھی دیکھتے ہیں کون کون ساتھ دیتاہے ۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے شہبازشریف کو وزارت عظمی کا اگلا امیدوار بناکرسار ابہام دور کردئیے۔پوری پارٹی فیصلے کی تائید کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ چاروں صوبوں میں وزیر اعلی ٰ کے امیدواروں کافیصلہ بھی الیکشن سے قبل کرلیں گے. لاہور : استعفی مانگنے والے 30مئی تک انتظار کریں .صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا قادری اور سیالوی کو دوٹوک پیغام دیدیا.نیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ استعفی ٰ مانگنے والے 30 مئی تک انتظار کریں ۔اپوزیشن طاہرالقادری کی سربراہی میں میں الائنس بنائے۔سوبسم اللہ ہم بھی دیکھتے ہیں کون کون ساتھ دیتاہے ۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے شہبازشریف کو وزارت عظمی کا اگلا امیدوار بناکرسار ابہام دور کردئیے۔پوری پارٹی فیصلے کی تائید کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ چاروں صوبوں میں وزیر اعلی ٰ کے امیدواروں کافیصلہ بھی الیکشن سے قبل کرلیں گے.صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ کا قادری اور سیالوی کو دوٹوک پیغام دیدیا.نیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ استعفی ٰ مانگنے والے 30 مئی تک انتظار کریں ۔اپوزیشن طاہرالقادری کی سربراہی میں میں الائنس بنائے۔سوبسم اللہ ہم بھی دیکھتے ہیں کون کون ساتھ دیتاہے ۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف نے شہبازشریف کو وزارت عظمی کا اگلا امیدوار بناکرسار ابہام دور کردئیے۔پوری پارٹی فیصلے کی تائید کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ چاروں صوبوں میں وزیر اعلی ٰ کے امیدواروں کافیصلہ بھی الیکشن سے قبل کرلیں گے.

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme