فنکار وہی ہوتا ہے جو اپنی فنی صلاحیتو ں سے کامیابی حاصل کرے سیمی خان

Published on December 26, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,005)      No Comments

لاہور (یوا ین پی)پاکستانی معروف اداکارہ سیمی خان کا کہنا ہے کہ محنت اور لگن سے کام کر کے نام کمایا ہے سفارش کا سہارہ کبھی نہیں لیاسفارش سدا نہیں چلتی فنکار وہی ہوتا ہے جو اپنی فنی صلاحیتو ں سے کامیابی حاصل کرے، یواین پی کے مطابق سیمی خان نے کہا ہے کہ یہ افسوس ناک بات ہے کہ کچھ لوگ کیسے کام کی بنیاد پر لوگوں کی زندگی کا اندازہ لگاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو صرف اندازے کی بنیاد پر ہی فنکاروں کے بارے عجیب غریب باتیں کرنے لگ جاتے ہیں جو بلکل ٹھیک نہیں ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes