لوگ اصلاح پسند فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں:زیبا بختیار

Published on October 26, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 182)      No Comments

لاہور: (یواین پی) اداکارہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ لوگ اصلاح پسند فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں، فلم انڈسٹری کو دلدل سے نکالنے کیلئے معیار کو اپنانا ہو گا۔بڑھکوں اور غنڈہ گردی والی فلمیں اب ماضی کا حصہ بن چکی ہیں، لوگ اصلاح پسند فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ آج کل ڈراموں میں زیادہ مصروف ہوں، فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے دعا گو ہوں۔ اپنے ایک انٹرویو کے دوران زیبا بختیار نے کہا کہ اگر ہم معیار کو ترجیح دیں اور ایسی فلمیں بنائیں جو شائقین کے لئے پسندیدہ ہوں تو کوئی شک نہیں کہ معاملات کو بہتر کیا جا سکتا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme