اسلام اورپاکستان کومستحکم کرنے کیلئے عدلیہ ،نیب اورفوج کی نگرانی میں جے،آئی ،ٹی تشکیل دی جائے لاثانی سرکار

Published on January 1, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 333)      No Comments

فیصل آباد (یواین پی)دورحاضرکے عظیم روحانی پیشواوتنظیم مشائخ عظام پاکستان کے امیر صوفی مسعوداحمدصدیقی لاثانی سرکارنے لاثانی سیکرٹریٹ پر مرکزی مجلس شوریٰ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اسلام اورپاکستان کومستحکم کرنے کیلئے عدلیہ ،نیب اورفوج کی نگرانی میں جے،آئی ،ٹی تشکیل دی جائے تاکہ تمام کرپٹ سیاستدانوں سے لوٹی ہوئی دولت واپس پاکستان لائی جاسکے۔انہوں نے مزیدکہاکہ لوٹ مارکرنیوالوں کیخلاف بلاامتیاز تیزتیرین کاروائی کی جائے، چاہے ان کاتعلق کسی بھی جماعت،پارٹی،گروہ یا ادارے سے ہو، انہیں فوری طور پرنااہل قراردیاجائے۔جے آئی ٹی کے اس عمل سے فروغ اسلام کیساتھ پاکستان کواستحکام نصیب ہوگا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes