میرے سمدھی کا نام میاں منیر نہیں بلکہ چوہدری منیر ہے مریم نواز

Published on January 1, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 485)      No Comments

لاہور (یواین پی)سال نو پرجشن منانے کے دوران ناکے پر کھڑے پولیس اہلکاروں کو کچلنے کی خبر اور سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آئی تو نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا کہ وہ کار مریم نواز کے سمدھی میاں منیر کے بیٹے مصطفی کی تھی اور وہ حادثے کے وقت گاڑی میں سوار تھے۔مریم نواز نے اپنے سمدھی کا نام میاں منیر ہونے کی تردید کر دی ہے اور سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں نجی ٹی وی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” میرے سمدھی کا نام میاں منیر نہیں بلکہ چوہدری منیر ہے۔نجی چینل برائے مہربانی بدنام کرنے سے پہلے تصدیق کر لیا کریں“۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes