پندرہ سومالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی (آج)ہوگی

Published on January 2, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 313)      No Comments


اسلام آباد/عارف والا(یوا ین پی) سینٹر ل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 15000روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج2۔ جنوری بروزمنگل کوہوگی جس کا پہلا انعام-3 کروڑروپے کا ایک -دوسرا انعام ایک کروڑ روپے کے تین اور تیسراانعام ایک لاکھ 85 ہزار روپے کے1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes