عوامی مسائل تر جیحی بنیا دوں پرحل کئے جارہے ہیں لو گوں کو ریلیف فراہم کر نا اولیں تر جیح ہے ڈی سی او وہاڑی علی اکبر 

Published on January 6, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 378)      No Comments

وہاڑی( یواین پی)ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے کہا ہے کہ عوامی مسائل تر جیحی بنیا دوں پرحل کئے جارہے ہیں لو گوں کو ریلیف فراہم کر نا اولیں تر جیح ہے درخو استوں پر فوری احکا مات جا ری کئے جاتے ہیں میر ے پاس آنے کے لئے کو ئی روکاٹ نہیں ہے عوام کی خد مت میں ہی دلی سکون ہے انہوں نے ان خیا لات کا اظہاراپنے آفس کے باہر مو جو د لو گوں کے مسائل سنتے ہوئے کیا ڈپٹی کمشنر جیسے ہی اپنے آفس کے روم سے با ہر نکلے تو انہوں نے با ہر کھڑے چند لوگوں کو دیکھا تو ان کے مسائل دریا فت کیے اور انکی درخواستوں پر فوری احکامات جا ری کیے ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھٹی نے اس مو قع پر گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ میر ی پو ری کو شش ہے کہ لو گو ں کے فوری مسائل حل کروں اور انہیں کسی قسم کی دشواری کا سا منا نہ کر نا پڑے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes