قوم کی بیٹی کی بے حرمتی

Published on January 13, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 328)      No Comments

تحریر۔۔۔ ڈاکٹرعبدالمجیدچوہدری
ایک اور سا نحہ جس پہ ہر دل اداس،ہر آنکھ اشکبار اور وا لدین پر یشا ن ہیں عر ض ہے یہ و ہی ضلع قصو ر ہے جس میں ۲۰۱۵میں بد فعلی کا ا نتہا ئی افسو س نا ک سا نحہ پیش آیا جس میں ۲۵ ا فر ا د کے گر و ہ نے تقر یبا ۲۸۰ بچو ں کو ہو س کا نشا نہ بنا یا گیا لیکن دکھ کی با ت ہے کہ ملز ما ن آ ج بھی قا نو ن کی گر فت سے دور ہیں معصو م زینب کے سا تھ زیا د تی و قتل سے پہلے ایسے و ا قعا ت ہو ئے مگرکسی ا یک بھی ملز م کیفرکردار تک نہیں گیا ۔اور جب لو گو ں کے صبر کا پیما نہ لبر یز ہو ا وہ ا حتجا ج کے لئے آ ئے تو پو لیس نے ان پہ فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں دو مظا ہر ین لقمہ اجل بن گئے چند ما ہ پہلے جس لڑ کی کو بر ہنہ کر کے گا ؤ ں کا چکر لگا یا گیا کیا ا ن بد معا شو ں کو قو م کی بیٹی کی بے حر متی کر نے پر عبر ت نا ک سزا ہو ئی ۔۔ ؟نہیں ہو ئی اور ا گر ہو ئی ہو تی تو ایک اور زینب کا واقع نہ ہو تا قصو ر کا واقع ہو یا ڈی آ ئی خا ن کا عو ا م بے بس نظر آتے ہیں لو گ جب مجر مو ں کو آزاد گھو متے د یکھتے ہیں تو قا نو ں کا ا حتر ا م اور پو لیس کا خو ف ان کے دلو ں سے نکل جا تا ہے کہ وہ جر م کر کے بھی بچ نکلیں گے قا نو ن کا جنا زہ اس وقت نکلتا ہے جب شا ہ رخ جتو ئی جیسا ملز م و کٹر ی سا ئن بنا تا ہو ا جیل سلاخوں سے آزاد ہوتاہے ۔سا حر لد ھیا نو ی ۔۔ نے کیا خو ب کہا ہے ۔۔ ہم جو ا نسا ن کی تہذ یب لیے پھر تے ہیں ۔۔ہم سا و حشی کو ئی جنگل کے درند وں میں نہیں ۔۔۔۔۔ وزیر ا علی پنجا ب نے واقعہ کا نو ٹس لیتے ہو ئے ملزما ن کی فو ری گر فتا ی کا حکم دے دیا ہے ۔اسی طر ح چر میں پیپلزپا ر ٹی بلا ول بھٹو نے بھی اس وا قع کے مذمت کی ہے اور حکو مت کے منہ پر تما نچہ کہا ہے اسی طر ح چیف جسٹس نے بھی وا قع کا نو ٹس لیتے ہو ئے پو لیس افسر ان سے وا قع کی رپو ر ٹ طلب کر لی سپہ سا لا ر نے بھی نو ٹس لیا کیااسلا می جمہو ر یہ پا کستا ن میں اسی طر ح چا در اور چا ر دیو ا ری کا تقدس پا مال ہو تا رہے گا ۔ایسے مجر مو ں کو سر عا م سزا دی جا ئے اور دنیا کے لئے عبر ت کا نشا ن بنا یا جا ئے تا کہ کسی کو ا یسا سو چنے کی ہمت نہ ہو ۔یہ ایک زینب کا مسلہ نہیں اس طر ح کے سا نحہ سے اور بھی بہت سی بچیا ں دو چا ر ہو چکی ہیں ۔اگر ہما ر ے ا دا رے عو ا م دو ست ہو تے نہ کہ و ڈ یر ہ ، چو ھد ر ی ، کے دو ست ہو تے اور مظلو م کی داد ر سی کر تے تو ا یسے وا قعا ت نہ ہو تے ۔ یا کم ہو تے ۔ لیکن ا فسو س کہ یہا ں با ت ہی ا لٹ ہے ۔مجر م کو قر ار وا قعی سز ا ملی چا ہیے بلکہ عبر نا ک سز ا ملی چا ہئے ا س کے سا تھ حکو مت ،وا لد ین ، ا سا تذ ہ ، سو سا ئٹی کو بھی بچو ں کی آ گا ہی با ر ے تو جہ د ینے کی ضر و ت ہے سو ا ل ہے ہما ر ے معا شر ے میں کیا وا لدین اور ا سا تذہ بچو ں کو ایسے ممکنہ خطر ا ت سے بچنے کے لئے نصیحت کر تے ہیں میر خیا ل ہے کبھی نہیں ۔کو ئی بھی ایسا وا قع ہو جا ئے تو ہما ر ے کئی سیا ست دا ن سیا ست چمکا رہے ہو تے ہیں ان سے پو چھے کو ئی ہما را کو ن سا صو بہ ہے جو اس طر ح یا اس جسے وا قعا ت سے بچا ہو ا ہے اس میں ہم سب کو کا م کی ضر ورت ہے سب سے پہلے سیا ست کی نظر ہو نے والے کیس ، وہ مجر م ڈکیٹ لیٹر ے اغو ا ہ کا ر پر دہ فر و ش جو سیا ستد ا نو ں کی چھتر ی کے نیچے پنا ہ لیتے ہیں ۔ان کا خا تمہ ضر وری ہے ۔ پو لیس کو عو ا م دوست ہو نا چا ہئے ۔نہ کہ سیا سی ہما رے ہا ں ا لمیہ ہے تھا نو ں میں سیا ست ہو تی ہے مجر م قا تل غنڈو ں کو ا شر ا فیہ چھڑ ا کر لے جا تے ہیں ۔اس طر ح مجر م سز ا سے بچ جا تے ہیں ۔اور اس طر ح ہما ر ی پو لیس سے عوا م کا اعتما د ا ٹھ گیا ہے ہما ری عو ا م چیف جسٹس صا حب اور چیف آف آر می سٹا ف سے کیو ں ا نصا ف کی ا پیل کر تے ہیں ۔۔۔۔۔ ؟ یہ ایک ایسا سوا ل ہے جس کا جو ا ب ان سیا ست دانو ں کو دینا چا ہیے ۔۔۔۔ جو عوام کے نما ئند ے ہیں جو اسی عو ا م کے ووٹ سے اقتدار کے مز ے لیتے ہیں ؟۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes