سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ کا اجلاس نو منتخب صدر احتشام جمیل شامی کی زیر صدارت منعقد

Published on January 14, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 342)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی )سٹی پریس کلب (رجسٹرڈ) اوکاڑہ کا اہم اجلاس زیر صدارت نو منتخب صدر احتشام جمیل شامی منعقد ہوا اجلاس میں نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی گئی نومنتخب چیئر مین نثار آدم جو ئیہ سیکرٹری شکیل عاصم ،نائب صدر عاشق مغل،جوائنٹ سیکر ٹری ڈاکٹر نیاز احمد،فنانس سیکرٹری ارشد جا وید کے علاوہ ممبرران کی کثیر تعداد نے شرکت کی اجلاس میں آر یو جے پاکستان پنجاب کے سیکرٹری جنرل عابد حسین مغل نے خصوصی شرکت کی انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صحافی معاشرے میں ماڈل کردار ادا کرتے ہیں یہ اپنی جان پر کھیل خبریں اکٹھی کرتے ہیں ان کے تحفظ کے لیے آر یو جے پاکستان کام کر ہی ہے سٹی پریس کلب ایک مکمل ادارہ ہے اور حکومت پاکستان کا رجسٹرڈ ادارہ ہے ا ن کے تمام ممبران معزز ومحترم ہیں آریوجے پاکستان کی طرف سے نومنتخب صدر احتشام جمیل شامی اور چیئرمین نثارآدم جوئیہ سیکرٹری شکیل عاصم او ر انکے تمام عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی ۔ 

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog