روس،سکول پر نقاب پوشوں کا چاقووں سے حملہ،8 طلبہ زخمی

Published on January 16, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 374)      No Comments

ماسکو (یو این پی) روس میں ایک سکول پر نقاب پوشوں کے چاقووں سے حملے میں8 طلبہ زخمی ہوگئے ۔
غیر ملکی میڈیاکے مطابق روسی شہر پرم میں واقع ایک سکول میں چاقو زنی کا واقعہ پیش آیا ۔اس واقعے میں8 طلبہ سمیت ایک ٹیچر زخمی ہوگیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والوں میں سے2 کی حالت نازک ہے ۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے حملہ آوروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes