دبئی: سری لنکا آج 57 رنز سے اپنی پہلی اننگز دوبارہ شروع کرے گا

Published on January 9, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 470)      No Comments

\"1\"

دبئی…سری لنکا کی کرکٹ ٹیم 57 رنز ایک وکٹ کے نقصان پر اپنی پہلی اننگز دوبارہ شروع کرے گا۔ قبل ازیں پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوگئی اور پوری ٹیم 165 رنز پر ڈھیر ہوگئی جس میں خرم منظور کے 73بھی شامل ہیں۔دبئی ٹیسٹ میں آج سری لنکن ٹیم 57رنز سے اپنی پہلی اننگز دوبارہ شروع کرے گی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین خرم منظور کا کہنا ہے کہ دبئی ٹیسٹ کی وکٹ بولرز کے لئے سازگار ہے۔سری لنکن ٹیم کے بولنگ کوچ چمندا واس نے پہلے دن ٹیم کی پرفارمنس پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme