وفاقی وزیر ریلوئے خواجہ سعد رفیق اوکاڑہ میں ماڈل ریلوئے اسٹیشن(اسٹیٹ آف آرٹ )اوکاڑہ کا افتتاح کریں گے

Published on January 21, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 418)      No Comments

اوکاڑہ ( یواین پی) وفاقی وزیر ریلوئے خواجہ سعد رفیق کل 280ملین سے تیار اور ریکارڈ مدت میں تیار ہونے والا اوکاڑہ میں ماڈل ریلوئے اسٹیشن(اسٹیٹ آف آرٹ )اوکاڑہ کا افتتاح کریں گے یہ اپنی نویت کا منفرد ریلوئے اسٹیشن ہے اورپورے پاکستان میں نو ماڈل ریلوئے اسٹیشنوں میں نمبر ایک پر ہے پالیمانی سیکرٹری ریلوئے عاشق کرمانی، ایم این اے چوہدری ریاض احمد جج،ایم این اے ندیم عباس ربیرہ ،صوبائی سیکرٹری ایکسائز میا ں محمد منیر،صوبائی وزیر میا ں یاور زمان خواجہ سعد رفیق کااستقبال کریں گے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme