اورکزئی ایجنسی ، گھر پر ڈرون حملہ، 2 افراد جاں بحق

Published on January 24, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 368)      No Comments

اورکزئی ایجنسی(یواین پی) امریکہ نے صبح صبح اورکزئی ایجنسی میں ایک گھر پر ڈرون حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق امریکہ نے پاک افغان سرحدی علاقے میں پاکستان کی سالمیت پر حملہ کردیا۔ امریکہ کی جانب سے اورکزئی ایجنسی کے علاقے اسپن ٹن میں ایک گھر پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے جس میں 2 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈرون طیاروں نے گھر پر 2 میزائل داغے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes