پاکستان ہومیو پیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن لندن کے آرگنائزر ہومیو ڈاکٹر فیاض احمد نے سوسائٹی آف ہومیوپیتھی انگلینڈ کا ممبرشپ سرٹیفیکیٹ وصول کیا

Published on January 28, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 394)      No Comments

لندن(یواین پی)گزشتہ روز یونیورسٹی آف ویسٹ لندن میں انٹرنیشل ہومیوپیتھک سیمینارمنعقد ہوا جس میں بورے والا سے تعلق رکھنے والے ہومیو پیتھک ڈاکٹر فیاض احمد پاکستان ہومیو پیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن لندن کے آرگنائزرکو سوسائٹی آف ہومیوپیتھی انگلینڈ کا ممبرشپ سرٹیفیکیٹ دیا گیاسیمینارکی تقریب میں انگلینڈ کے مشہور ہومیو پیتھک ڈاکٹروں نے ہومیو پیتھک ادویات کے طبعی اور کیمیائی خواص اور ان کے زندگی کے مختلف پہلووءں پر اثرات کو تفصیل سے بیان کیا اور ان کے بیماریوں پر ابتدائی اور سکینڈری استعمال کا بھی جائزہ لیا

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog