کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پرایف آئی اے کی بورے والا میں کارروائی ایک ملزم کو گرفتار

Published on January 30, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 356)      No Comments
ایف آئی اے نے فوڈ کمپنی کے منیجر کی نشاندہی پر بورے والا کے علاقے گگومنڈی میں چھاپہ مارکرجعلی پیکنگ میں پیک کیے گئے
بورے والا(یوا ین پی)ایف آئی اے نے بورے والا میں کارروائی کرکے کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم سرفراز معروف فوڈ کمپنی کی جعلی پیکنگ میں مصالحہ جات فروخت کرتا تھا۔ایف آئی اے نے فوڈ کمپنی کے منیجر کی نشاندہی پر بورے والا کے علاقے گگومنڈی میں چھاپہ مارکرجعلی پیکنگ میں پیک کیے گئے ،مصالحہ جات برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرکے ا س کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes