گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کرلی

Published on February 10, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 238)      No Comments

عارف والا(یوا ین پی)گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ22 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں347/ای بی کی رہائشی مقبول احمد نے گھریلو ناچاقی سے تنگ آکر اپنے گھر میں خودکو پسٹل سے فائرمارکر زندگی کا خاتمہ کرلیا پولیس نے نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال عارفوالا پہنچادیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes