کولمبیا ہوٹل سنٹرل لندن میں آسٹریلین سکن پروڈکٹس کی جانب سے ایک روزہ ٹریننگ کی تقریب کا انقعاد

Published on February 21, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 543)      No Comments

لندن (یواین پی )گزشتہ روز کولمبیا ہوٹل سنٹرل لندن میں آسٹریلین سکن پروڈکٹس کی جانب سے ایک روزہ ٹریننگ کا انقعاد کیا گیا جس میں لندن کے مشہور سکن شپیلسٹ نے سکن سے متعلقہ مسائل اور ان نیچرل پروڈکٹس کے مثبت اثرات کو تفصیل سے بیان کیا اس ٹرینیگ کا مقصد اپنے ممبر کو سکن کے پرابلم سے آگاہی اور پروڈکٹس کے ان مسائل پر قابو کے بارے میں تفصیل سے بیان کیا اس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے ہومیو پیتھک ڈاکٹر فیاض احمد نے اس کمپنی کا ممبر ہونے کی حیثیت سے شرکت کی ان کا اگلہ قدم پاکستان میں اپنی پروڈکٹس کو متعارف کروانا ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes