کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل کے درمیان شدید حادثہ۔موٹر سائیکل سوار جاں بحق

Published on February 23, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 374)      No Comments

بورے والہ (یواین پی ۔۔۔ ڈاکٹر امجد حسین امجد ) کیری ڈبہ اور موٹر سائیکل کے درمیان شدید حادثہ۔موٹر سائیکل سوار جاں بحق۔ بورےوالہ لڈن روڈفارم نمبر 2 کے قریب ایک تیز رفتار کیری ڈبے کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار صحافی ڈاکٹر شہباز اپنی موٹر سائیکل پربورے والہ آرہا تھا کہ فارم نمبر 2 کے قریب پہنچنے پر سامنے سے آنے والے تیز رفتار کیری ڈبہ کی ٹکر سے شدید خمی ہو گیا۔زخمی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال لے جاتے ہوئے راستہ میں ہی دم ٹور گیا۔ ‎

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes