الله کے سوا اپنا کوئی حمایتی اور مددگار نہیں پائے گا سورة النِّسَاء

Published on January 13, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 647)      No Comments

\"13\"
نہ تمہاری امیدوں پر مدار ہے اور نہ اہل کتاب کی امیدوں پر جو کوئی برائی کا کام کرے گا اس کی سزا دیا جائے گا اور الله کے سوا اپنا کوئی حمایتی اور مددگار نہیں پائے گا (123) اور جو کوئی اچھے کام کرے گا مرد ہے یا عورت درآنحالینکہ وہ ایما ندار ہو تو وہ لوگ جنت میں داخل ہوں گے اور کھجور کے شگاف برابر بھی ظلم نہیں کیے جائیں گے (124)۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy