ن لیگ کا دورحکومت شفافیت،خدمت اوردیانت سے عبارت ہے؛وزیراعلیٰ پنجاب

Published on February 24, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 261)      No Comments


لاہور(یو این پی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ن لیگ کا دورحکومت شفافیت،خدمت اوردیانت سے عبارت ہے۔جمعہ کولاہور سے جاری ہونے والے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ کا کہنا تھاکہ موجودہ حکومت کے دور میں شفافیت کااعتراف عالمی سطح پربھی کیاگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں قومی وسائل کو امانت سمجھ کرعوامی فلاح پراستعمال کیاگیا ہے۔انہوں نے مزید کہا 682ارب روپے کی بے مثال بچت کر کے نیا ریکارڈ قائم کیا ہے،سترسالہ تاریخ میں ایسی شاندار بچت کی کوئی مثال موجود نہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes