بنی گالہ کے گھرنے عمران خان کے صادق وامین کابھانڈہ پھوڑدیا،امیر مقام

Published on March 1, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 288)      No Comments

پشاور (یواین پی)مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام نے کہا ہے کہ بنی گالہ کے گھرنے عمران خان کے صادق وامین کابھانڈہ پھوڑدیا،عمران خان کی معمولی تلاشی میں غیرمعمولی جعلی سرٹیفکیٹ برآمدہوگیا۔
مسلم لیگ ن کے رہنما کا کہناتھا کہ چیئرمین تحریک انصاف سیاسی مقاصدکیلئے اداروں میں ٹکراؤکاتاثرپھیلارہے ہیں،ان کی مزید تلاشی لی گئی تو بہت کچھ برآمدہوجائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes