بورے والا،ڈکیتی کی واردات مزاحمت پہ ایک شخص جان بحق

Published on March 2, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 748)      No Comments

بورے والا. (ڈاکٹر امجد حسین امجد) ڈکیتی کی واردات مزاحمت پہ ایک شخص جان بحق. تفصیلات کے مطابق تھانہ ساھوکا کی حدود میں 291 ای بی کے قریب موٹر سائیکل سوار دو ڈاکووں نے ڈکیتی میں مزاحمت پہ فائرنگ کر دی جس ایک شخص جاں بحق . جاںبحق شخص کی شناخت اشتیاق احمد ولد اشرف موضع جودھیکا تحصیل و ضلع بہاولنگر کے نام سے ھوئی ہے . ڈاکو جائے واردات سےفرار ہونے میں کامیاب جبکہ ڈاکو جاتے ھوئے اپنی موٹر سائیکل چھوڑ گے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes