ہر ی پور،نہم کلاس کی طلبہ پر استانی کا وحشیانہ تشد د خو ن کی الٹی حالت تشو یشنا ک

Published on December 7, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 600)      No Comments

llll
ہر ی پور(یواین پی)نہم کلاس کی طلبہ پر استانی کا وحشیانہ تشد د خو ن کی الٹی حالت تشو یشنا ک ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹر نے چیک اپ کے بعد رپورٹ جا ری دی محکمہ تعلیم کی ای ڈی او نے نوٹس لے لیا ڈی سی ہر یپور اور حکا م بالا سے فور معطل کر نے کا مطالبہ ساتھی طلبات خوفزدہ سکو ل چھوڑ نے پر مجبور سرکا ری سکو ل پہلے ہی انر ونمنٹ کی کمی کا شکا ر اسا تذہ کے ظلم اور نا اہلی کی وجہ سے گو رنمنٹ میں والد ین کا رجحا ن کم ہو گیا صو بائی حکو مت سے نوٹس لینے کا مطالبہ ،تفصیلات گورنمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل سرائے صالح کی استانی شازیہ کے وحشیانہ تشدد سے کلا س نہم کی طلبہ منیبہ صا بر ولد صا بر کو دوران کلا س لا توں ،مکو ں اور الما ری کے ساتھ ٹکر یں ما ر مار کر ادھ موا کر دیا معصوم طلبہ کے منہ و نا ک سے خون بہنا شر وع ہو گیا اور خو ن الو د الٹی لگی جس سے حالت غیر ہو گئی ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال لا ئی گئی ڈاکٹر نے چیک اپ کرکے میڈیکل مر تب کر لی بااثر استانی نے دھمکیاں دیں ہیں اگر متاثرہ طلبا ء یااس کے ورثاء نے کو ئی کا روائی کی تو شدید نتائج کا سا منا کر نا پڑھے گا کلا س میں ساتھی طلباء خوفزدہ ہو گئیں کلا س کی آپس میں بات چیت کی جس پر استانی شازیہ نے صر ف ایک لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنا یا عوامی سما جی حلقوں میں شدید احتجا ج پا یا جا نے لگا حکا م بالا ڈی سی اور صو بائی حکو مت سے نوٹس لینے کا مطا لبہ کیا جا نے لگاڈی ای او نے نوٹس لے لیا ہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes