سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو کی بلاول بھٹو اور مراد علی شاہ سے ملاقات

Published on March 6, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 215)      No Comments

کراچی (یواین پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سندھ کے وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ سے فرداً فرداًملاقات کی اس موقع پر رہنماﺅں نے پارٹی امور اور ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا بعد ازاں سابقہ وزیر اور رکن سندھ اسمبلی روبینہ قائم خانی سے اُن کے بیٹے کی وفات پر اُن کی رہائش گاہ پر تعزیت کے لئے گئے اس موقع پرمرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور بلندی درجات کے لئے دعا کی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy