ملک کی بقاءکی خاطر غیر جمہوری رویے اور سوچ کو مکمل طور پر ختم کرنا ہو گاچیئرمین سینیٹ رضا ربانی

Published on March 6, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 233)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ جمہوریت کسی نے طشتری میں رکھ کر نہیں دی بلکہ آمر سے چھین کر لی گئی ہے۔چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے ایک تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ پاکستان اس وقت نہایت نازک دور سے گزر رہا ہے اس لیے ملک کی بقاءکی خاطر غیر جمہوری رویے اور سوچ کو مکمل طور پر ختم کرنا ہو گا۔حالات کو دیکھ کر ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ کاﺅنٹر ریوولوشن (جوابی انقلاب) لانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔انہوں نے اس موقع پر یہ بات بھی کہی کہ ہمیں جمہوریت کسی نے طشتری میں رکھ کر نہیں دی بلکہ ہم نے یہ جمہوریت آمر سے چھین کر لی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题