پریس کلب مصطفی آباد و یونین آف جرنلسٹ کا تعزیتی اجلاس

Published on January 13, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 265)      No Comments

\"Pen\"
مصطفی آباد/للیانی(یواین پی)پریس کلب مصطفی آباد و یونین آف جرنلسٹ کا تعزیتی اجلاس محمد عمران سلفی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں رہنما تحریک انصاف مسعود احمد بھٹی کی وفات پراظہار تعزیت اور واقع کی شدید مذمت۔ تفصیلات کے مطابق پریس کلب مصطفی آباد و یونین آف جرنلسٹ کا مشترکہ کا تعزیتی اجلاس محمد عمران سلفی کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں رہنما تحریک انصاف مسعود احمد بھٹی سمیت پانچ افراد کی وفات پرشاہد عمر، اصغر علی شہزاد، میاں شفیق احمد، الیاس ملک، عبدالقیوم، ارشد علی جوئیہ، محمد جمیل سندھو، ارشد علی شامی، زبیر احمدبھٹی،احسان اللہ خان، القادر، حافظ طاہر اقبال ، عبدالمنان سلفی ودیگرصحافیوں کی بڑی تعدادگہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر کی دعا کی۔ محمد عمران سلفی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علاقہ کی معروف شخصیت و رہنما تحریک انصاف کا مین روڈ پر قتل انتہائی قابل مذمت ہے۔ ہم ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes