جوتا پھینکنے کا واقعہ قابل مذمت،واقعہ کی مکمل تحقیقات، ملوث افراد کیخلاف کارروائی کی جائے، مولانا راغب نعیمی

Published on March 11, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 260)      No Comments

لاہور(یواین پی)جامعہ نعیمیہ کے سربراہ مولانا راغب نعیمی نے سابق وزیراعظم نواز شریف پر جوتا پھینکے جانے کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے،ان کا کہناتھا کہ نواز شریف کے بزرگوں کا جامعہ نعیمیہ سے بڑا گہرا تعلق رہا ہے، نوازشریف ہمارے معززمہمان تھے،ہمیں دکھ ہے،ہمارے مہما ن کےساتھ براسلوک ہوا،ان کا کہناتھا کہ واقعہ پرہمارادکھ بھی نوازشریف جتناہی ہے۔
مولانا راغب نعیمی نے مطالبہ کیا ہے کہ انتظامیہ واقعہ کی مکمل تحقیقات کرے،جو بھی اس سازش میں ملوث ہے اس کےخلاف کارروائی کی جائے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy