بورے والا ،گھریلو جھگڑےپر ماموں نے خنجر کے وار کرکے اپنے بھانجے کو قتل اور بیٹے کو زخمی کر دیا

Published on March 12, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 362)      No Comments

بورے والا (ڈاکٹر امجد حسین امجد) تھانہ فتح شاہ کے علاقہ 495 ای بی میں گھریلو جھگڑےپر ماموں نے خنجر کے وار کرکے اپنے بھانجے کو قتل اور بیٹے کو زخمی کر دیا۔ بیٹا تشویشناک حالت میں ملتان ریفرکردیا گیا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes