شہر کے بنیادی مسائل کے حل کے لئے خدمت کرتا رہوں گا، سید الطاف حسین شاھ شیرازی

Published on June 27, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 44)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ)بلدیاتی الیکشن میں عوامی خدمت کی خاطر فارم جمع کروایا مخالفین نے خوفزدا ہوکر تائید کرنے والے کو گم کردیا جس کے ظاھر ہونے کے بعد قانونی راستا اختیار کیا جائے گا ہمیں حسن اخلاف اور انسانی خدمت کا درس ملا ہے عوامی مسائل پر سودی بازی قبول نہیں سید الطاف حسین شاھ شیرازی تفصیلات کے مطابق سماجی رہنما پی جے ای کے اعزازی کوارڈینٹر سید الطاف حسین شاھ شیرازی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئی کہا کہ ہمارا تعلق مرشد حضرت سید شاھ مراد شاھ شیرازی سے ہے جہنوں نے دین اسلام حسن اخلاق اور انسانیت کا درس دیا ھمیشہ خاندانی روایت کو برقرار رکھتے ہوئی انسانیت کی خدمت پر یقین رکھا جس کلئے بلدیاتی الیکشن میں فارم بھرایا میری مخالفین کو اپنی حثیت پتا تھا اس لئے الیکشن میں مقابلہ کرنے کی بجاء میری تائید کردہ اور حمایتیوں کو مختلف طریقوں سے حراسان کیا گیا ان کو یقین تھا محلے سمیت شھر کی کوئی خدمت نہیں کی اس لئے شاید خوفزدا ہیں لیکن ان کوئی پرواھ نہیں عوام کی خدمت کرنےکلئے مجھے کسی عھدی کی ضرورت نہیں شھر کے بنیادی مسائل کے حل کلئے خدمت کرتا رہونگا لیگل کمیٹی کے وکیلوں سے رابطے میں ہوں وقت آنے پر کورٹ سے رجوع کر کہ قانونی راستا اختیار کیا جائے گا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes