انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔ سلمان خان کے مد احوں کیلئے بڑی خوشخبری

Published on March 13, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 414)      No Comments

بیجنگ (یو این پی) بالی ووڈ کے بجرنگی بھائی جان کی چین میں دھوم مچ گئی، سلمان خان کی فلم سو کروڑ روپے کما چکی، یہ چوتھی بھارتی فلم ہے جس نے چین میں سو کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔ سلمان خان کی بجرنگی بھائی جان نے چین میں دھوم مچا دی۔فلم دو مارچ کو لینٹرن فیسٹول کے موقع پر نمائش کے لئے پیش کی گئی تھی اور اب تک ایک سو سترہ کروڑروپے کما چکی ہے۔ فلم بجرنگی بھائی جان سے پہلے عامر خان کی فلمیں چین میں دھوم مچا چکی ہیں ان میں پی کے، دنگل اور سیکرٹ سپر سٹار شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题