کیلاش قبائل کا چترال میں پھول فیسٹیول کا انعقاد

Published on October 19, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 401)      No Comments

چترال:(یواین پی) وادی چترال کے کیلاش قبیلے نے دو روزہ رنگا رنگ پھول فیسٹیول جوش و جذبے کے ساتھ منایا۔

پھول فیسٹیول کیلاش قبائل کے سالانہ چار اہم فیسٹیول میں سے ایک ہے۔ یہ فیسٹیول انگور اور اخروٹ کی کاشت کے موقع پر منایا جا تا ہے۔میلے کے موقع پر قبیلے کے لوگ اپنے سروں پر پھول سجاتے ہیں، مقامی زبان میں گیت گاتے ہیں اور اپنا روایتی رقص بھی کرتے ہیں۔

کیلاش قبیلے کے اس فیسٹیول میں ملک بھر سے سیاح چترال پہنچتے ہیں۔ ایسے تہوار کو منظم کرنے کا مقصد وادی میں مزید سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرنا ہے کیونکہ سیاحت چترال کی زیادہ تر آبادی کے لئے آمدنی کا ایک واحد ذریعہ ہے۔اس کے علاوہ چین، امریکی، اسکاٹ لینڈ، برطانیہ سمیت دیگر ممالک کے سیاح بھی فیسٹیول میں حصہ لینے کے لیے وادی کا رخ 

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog