نیپال ، اپنی تاریخ پیدائش کا جعلی اندراج کر انے پر چیف جسٹس برطرف

Published on March 15, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 474)      No Comments

کھٹمنڈو(یواین پی) دستاویزات میں اپنی تاریخ پیدائش کا جعلی اندراج کرانے کے الزام میں نیپال کے چیف جسٹس گوپال پیراجولی کو برطرف کردیا گیا ہے۔جوڈیشل کونسل کا کہنا ہے کہ گوپال کو 7 ماہ قبل 65 برس کی عمر میں ریٹائر ہوجانا چاہیے لیکن انہوں نے اپنی مدت ملازمت بڑھانے کیلئے تاریخ پیدائش کا جعلی اندراج کرایا ۔نیپال میں چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ کی عمر 65 برس ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog