شہریوں کو مردہ مرغیاں کھلانے کا منصوبہ ناکام، 30من مردہ مرغیوں کی کھیپ پکڑ ی گئی

Published on March 12, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 246)      No Comments

لاہور (یواین پی) انار کلی پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 30 من مردہ مرغیوں کی کھیپ پکڑی لی۔ اے سی سٹی لاہور ایس پی سٹی سول لائنز دوست محمد کھوسو بھی موقع پر پہنچ گئے۔مردہ مرغیاں شہرکے مختلف علاقوں میں سپلائی کے لیے لے جایا جارہا تھا۔ ملزم سہیل مسیح کے مطابق اس کھیپ کو فوڈ پوائنٹس پر فروخت کیا جانا تھا ۔ ۔ملزم کو پولیس کی ناکہ بندی کے دوران استنبول چوک سے حراست میں لیاگیا ۔ملزم کے مطابق ٹولنٹن مارکیٹ سے مردہ مرغیاں لیکر مختلف مارکیٹوں میں سپلائی کرتے ہیں ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy