جو تم نیکی کرو گے پس تحقیق الله اسے جاننے والا ہے سورة النِّسَاء

Published on January 15, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 562)      No Comments

\"15\"
اور تجھ سے عورتو ں کے نکاح کی رخصت مانگتے ہیں کہہ دے الله تمہیں ان کی اجازت دیتا ہے اور وہ جو تمہیں قرآن سنایا جاتا ہے سو ان یتیم عورتوں کا حکم ہے جنہیں تم نہیں دیتے جو ان کے لیے مقرر کیا گیا ہے او رچاہتے ہو کہ ان سے نکاح کرو اور کمزور لڑکوں کے بارے میں ہے اور یہ کہ یتیموں کے حق میں انصاف پر قائم رہو اور جو تم نیکی کرو گے پس تحقیق الله اسے جاننے والا ہے (127) ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题