رانا ثنا اللہ اگلے الیکشن میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر الیکشن لڑیں گے

Published on March 18, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 303)      No Comments

لاہور (یو این پی ) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ اگلے الیکشن میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر الیکشن لڑیں گے۔ رانا ثنا اللہ فیصل آباد کے حلقہ این اے 106 سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ فیصل آباد کا حلقہ این اے 106 مسلم لیگ ن کو خیرباد کہنے والے ڈاکٹر نثار جٹ کا حلقہ ہے۔ ڈاکٹر نثار جٹ نے حال ہی میں مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme