زمین سے محبت ، ارتھ آورکل 19 مارچ کو منایا جائے گا 

Published on March 18, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 460)      No Comments

جہانیاں (یو این پی)پاکستان میں ایک گھنٹہ غیر ضروری بتیاں بجھائیں اور زمین سے اپنی محبت کا اظہار کریں۔جی ہاں ہر سال کی طرح اس سال بھی ارتھ ڈے پوری دنیا کی طرح پاکستان میں بھی منایا جارہا ہے ،ارتھ آورکل 19 مارچ کو رات ساڑھے 8 سے ساڑھے 9 بجے تک منایا جائے گا۔اس دوران ایک گھنٹہ کے لئے غیر ضروری بتیاں بجھائی جائیں گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题