شہبازشریف کامحمد ایاز سومرو کے انتقال پراظہار افسوس

Published on March 21, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 286)      No Comments


لاہور(یوا ین پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے رکن قومی اسمبلی محمد ایاز سومرو کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog