صحت کا عالمی دن 7 اپریل کومنایا جائیگا

Published on March 29, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 263)      No Comments


بورے والا (یو این پی ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن -7 اپریل کومنایا جائیگا۔ اس دن کی مناسبت سے مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام بوریوالاسمیت ملک بھرمیں آگاہی واکس اور تقریبات انعقادپذیر ہوں گی جس میں مقررین صحت کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes