ٹھٹھہ , ایدھی سینٹر بارش کے پانی میں ڈوب گیا

Published on July 24, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 61)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ شہر میں واقع ایدھی سینٹر بارش کے پانی میں ڈوب گیا ہے سینٹر کے باہر اور اندر کے حصے میں تین سے چار فٹ کا پانی جمع ہوگیا ہے جس سے عملے کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے اس حوالے سے ایدھی سینٹر کے انچارج رشید پیلجو کا کہنا تھا کہ سینٹر کے اگے واقع سیوریج کی لائن بند ہونے سے سینٹر بارش کے پانی میں ڈوب گیا ہے اور مذکوریج سیوریج لائن کے متعلق متعدد بار بلدیہ میں شکایت درج کرائی تھی تایم شکاییت کا ازالہ نھیں ہوا اور بارش کے نتجے میں سینٹر مکمل بارش کے پانی میں ڈوب گیا انچارج ایدھی سینٹر رشید. پیلھو نےچیرمین بلدیہ ادا محمد میمن ۔ڈپٹی کمشنر ٹھٹہ سے فوری پانی کی نکاسی کا مطالبہ کیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes