وزیراعلیٰ کا فیصل آباد میں 20سالہ طالبہ کے اغواکے بعد قتل کے واقعہ کا نوٹس، رپورٹ طلب

Published on March 30, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 241)      No Comments


لاہور(یوا ین پی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے فیصل آباد میں 20سالہ طالبہ کے اغواکے بعد قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے سی پی او فیصل آباد سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔وزیراعلی نے کہاکہ طالبہ پر ظلم ڈھانے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے۔وزیراعلی نے پولیس حکام کو ہدایت کی کہ ملزمو ں کو جلد ازجلد قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیاجائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题