لاہور؛سابق نگران صدرمملکت پاکستان وسیم سجاد77 ویں سالگرہ آج منائیں گے

Published on March 30, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 354)      No Comments


لاہور(یواین پی) سابق نگران صدرمملکت پاکستان وسیم سجاد77 ویں سالگرہ آج30 مارچ بروز جمعۃ المبارک کو منائیں گے وہ 30مارچ 1941کو جالندھر میں پیدا ہوئے 1985میں وہ سینٹ آف پاکستان کے رکن منتخب ہوئے اوروہ تین مرتبہ سینٹ کے چئیرمین24 دسمبر1988،1991 اور1997 میں منتخب ہوئے اور دومرتبہ نگران صدر مملکت بنے ۔ 18جولائی1993 کو غلام اسحاق خان کے مستعفی ہونے پر اور دوسری مرتبہ دسمبر1997 میں فاروق احمد لغاری کے مستعفی ہونے پر نگران صدر مملکت پاکستان چئیرمین سینٹ ہونے کے ناطے سے بن گئے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy