خبر دارہوشیار۔۔۔ آج ’’اپریل فول‘‘ ہے ،کسی کے مذاق پر بڑے نقصان سے بچیں

Published on April 1, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 224)      No Comments


لاہور(یواین پی )پاکستان سمیت دنیا بھر میں اپریل فول’’ دوسروں کے ساتھ عملی مذاق کرنے اور بے وقوف بنانے‘‘ کا دن آج یکم اپریل بروز اتوار کو ہوگا اپریل فول کادن یورپ سے شروع ہوا اوراب ساری دنیا میں مقبول ہے مغربی یورپ کے ان علاقوں میں یہ تہوار تھا اور برطانیہ میں اٹھارویں صدی کے شرو ع میں اس کا عام رواج ہوالیکن اپریل فول کا کسی بھی لحاظ سے مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题