صدر نے9اور 10اپریل کو سینیٹ ،قومی اسمبلی کے اجلاس طلب کر لئے

Published on April 3, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 273)      No Comments


اسلام آباد(یوا ین پی) صدر ممنون حسین نے9اور 10اپریل کو سینیٹ ،قومی اسمبلی کے اجلاس طلب کئے ہیں۔سینیٹ کا اجلاس9اپریل کہ سہ پہر 3بجے جبکہ قومی اسمبلی کا10اپریل کو شام 5بجے ہوگا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes