ملک و قوم اور اپنے لیڈر میاں محمد نواز شریف سے وفا داری ہمارا طرہ امتیاز ہے رانا محمد حیات خان

Published on January 25, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 74)      No Comments

پتوکی (یواین پی)ملک و قوم اور اپنے لیڈر میاں محمد نواز شریف سے وفا داری ہمارا طرہ امتیاز ہے ہم قیادت کے مشکور ہیں جنہوں نے ہمیشہ ہماریخاندان کو عزت دی رانا محمد حیات خان امیدوار NA 134 عوامی خدمت میرے لییکسی بڑے اعزاز سے کم نہیں انشااللہ الیکشن جیت کر عوام سے کیے گے تمام وعدوں کو پورا کروں گا رانا سکندر حیات خان امیدوار MPA PP 183. تفصیلات کے مطابق ہمارا خاندان مسلم لیگی تھا ہے اور رہے گا مسلم لیگ ن سے وفاداری ہمیشہ رہے گی جو لوگ اپنی پارٹی سے مخلص نہیں وہ ملک اور عوام کے کیسے مخلص ہو سکتے ہیں ایسے لوگ چڑھتے سورج کے پجاری ہوتے ہیں وہ کسی پارٹی سے وفا نہیں کر سکتے ہمارے مد مقابل اس فیلڈ کے چیمپئن ہیں مشکل حالات میں بھی ہم نے پارٹی پرچم تھامے رکھا ہمارے لئے یہ بہت بڑا اعزاز ہے یہ گفتگو رانا حیات خان نے چکنمر 38 سے آے ہوے لوگوں سے کی اس موقع پر رانا سکندر حیات خان نیکہا حلقہ میں تعلیم کا فروغ میری اولین ترجیح ہے رانا سکندر نے چکنمر38کیگرلز مڈل سکول کی150 مستحق بچیوں کے لیے وردیاں بھی دیں جو جلد تقسیم کر دیں جائیں گی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes