پرہیزگاری کرتے رہو تو الله بحشنے والا مہربان ہے سورة النِّسَاء

Published on January 18, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 525)      No Comments

\"18\"
اور تم عورتوں کو ہرگز برابر نہیں رکھ سکو گے اگرچہ اس کی حرص کرو سوتم بالکل ہی ایک طرف نہ جھک جاؤ کہ دوسری عورت کو لٹکی ہوئی چھوڑ دو اور اگر اصلاح کرتے رہو اور پرہیزگاری کرتے رہو تو الله بحشنے والا مہربان ہے (129)۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy