یونیورسٹی آف سرگودھا میں وزیراعلی لیب ٹاپ سکیم سے مریم نواز کولیب ٹاپ مل گیا

Published on April 5, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 277)      No Comments


یونیورسٹی کا طالبہ جس کا نام ’’مریم نواز ‘‘ ہے ‘نام پکارنے پر تقریب کا ماحول کشت زعفران بن گیا
سرگودھا(یوا ین پی)یونیورسٹی آف سرگودھا میں وزیراعلی لیب ٹاپ سکیم سے مریم نواز کولیب ٹاپ ملا۔ذرائع کے مطابق اس سلسلہ میں منعقدہ یونیورسٹی تقریب میں لیب ٹاپ حاصل کرنے والی طالبات میں ایک طالبہ مریم نواز کا نام پولا گیا تو پورے مجمع میں ہنسی کے ساتھ یہ الفاظ سنے گئے کے مریم نواز حمزہ شہباز سے لیب ٹاپ لیں گئیں۔اس لمحہ نے تقریب کو نئی رونق بخش دی اور ماحول کشت زعفران بن گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog