گورنر کے پاس اسمبلی اجلاس بلانے کا اختیار نہیں ، وزیر اعلی مراد علی شاہ

Published on April 13, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 259)      No Comments

کراچی(یو این پی )وزیر اعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آئین میںآریکل 105 گورنر کے اختیارات کے متعلق واضح ہے ،گورنر کے پاس اسمبلی اجلاس بلانے کا اختیار نہیں،سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ گورنر اسمبلی کا سیشن بھی طلب نہیں کرسکتا، ہم نے 18ویں ترمیم پاس کی، صوبوں کو اختیارات دیئے،آج 18ویں ترمیم کو رول بیک کرنے کی بات کی جارہی ہے،انہوں نے کہا کہ وائس چانسلرز کی میرٹ پر بھرتیاں کی گئیں،وائس چانسلر گورنر سے چھٹی لیکر چلے جاتے ہیں، سندھ حکومت نے صوبہ میں نئی جامعات کھولیں، ہم نے سندھ ہائر ایجوکیشن کمیشن بنائی،سندھ میں یونیورسٹیز بہتر کام کر رہی ہیں،اصل طاقت پارلیمان ہے،اسمبلی جوبھی قانون سازی کرے وہ قانون ہوگا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes