بورے والاکے نواحی گاؤں میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا

Published on April 27, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 499)      No Comments

بورے والا(یواین پی)بورے والاکے نواحی گاؤں میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا،تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 144ای بی میں ثناءاللہ نامی نوجوان نے غیرت کے نام پر اپنی بہن کو گلا میں رسی ڈال کر قتل کر دیا،ملزم کو شبہ تھا کہ مقتولہ کا چا چلن درست نہ ہے ،پولیس نے مقتولہ کے بھائی ملزم ثناءاللہ کو گر فتا کر کے مقدمہ درج کرلیا

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes